Showing posts with label Specialist. Show all posts
Showing posts with label Specialist. Show all posts
پاک فضائیہ(Pakistan Air Force - PAF) کی میڈیکل برانچ میں بطور میڈیکل افسران(Medical Officers)نیورو سرجن (Neuro Surgeon)، ڈینٹل سرجن(Dental Surgeon) ، جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر(General Duty Medical Officer - GDMO) شمولیت کے لیے رجسٹریشن جاری،

پاک فضائیہ کی میڈیکل برانچ میں بطور پی اے ایف میڈیکل آفیسرز شامل ہونے کے لیے ابھی (12 دسمبر سے 21 دسمبر 2022 تک) پاک فضائیہ کی ویب سائیٹ JOIN PAF پہ جائیں اور رجسٹریشن کروائیں۔

مندرجہ ذیل میں رجسٹریشن جاری ہے:

  • میڈیکل برانچ سپیشلسٹ 
  • میڈیکل برانچ (GDMOs) جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر
  • میڈیکل برانچ ڈینٹل سرجن

تعلیم کی حد 🧾:

  • ایف سی پی ایس / ایف آر سی ایس / ایم آر سی ایس / ایم بی بی ایس

درخواست کی آخری تاریخ 📅:

  • 21 دسمبر 2022

اپلائی کا طریقہ کار 📋:

نوٹ📝:

  1. اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
  2. صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
  3. ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
  4. صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  5. غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
  6. آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
  7. آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

اشتہار/اشتہارات📰:

 ⏬Advertisement