پاکستان ائیر فورس میں بطور مذہبی (Religious) ٹیچر شمولیت اختیار کریں۔
عہدے 👨💼:
- مذہبی ٹیچر (پاکستانی مرد)
تعلیم کی حد 🧾:
- تعلیم کم از کم انٹر میڈیٹ بمع کسی تصدیق شدہ دارلعلوم سے درس نظامی کی فاضل سند۔ نیز حفاظ و قراء حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 01 ستمبر 2023
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- آن لائن رجسٹریشن 28 اگست تا 01 ستمبر 2023
- www.joinpaf.gov.pk
- مندرجہ بالا لنک پر کلک کر کے آن لائن رجسٹریشن کروائیں۔
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

