Showing posts with label PNS. Show all posts
Showing posts with label PNS. Show all posts
پاکستان نیوی Pakistan Navy میں آسامیاں

پاکستان نیوی Pakistan Navy میں آسامیاں


پاکستان نیوی سکول آف لاجسٹکس میں سویلین انسٹرکٹر کی پوسٹ کے لیے قابلیت، تجربے اور عمر کی حد کے درج ذیل معیار کے مطابق موزوں اور توانا امیدواروں سے سالانہ کنٹریکٹ (قابل تجدید) کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

عہدے 👨‍💼:

  • سویلین انسٹرکٹر Civilian Instructor

تعلیم کی حد 🧾:

  • ایم فل / ماسٹرز ڈگری مینیجمنٹ سائنسز MPhil / Masters Degree in Management Sciences

درخواست کی آخری تاریخ 📅:

  • 20 جنوری 2023

اپلائی کا طریقہ کار 📋:

  • درکار اہلیت کے حامل مرد/خواتین اپنی سی وی CV / Resume مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
The Commanding Officer
PN School of Logistics at PNS KARSAZ
Habib Ibrahim Rehmatullah Road, Karachi
Tel: 48503150 / 48503151 / 8503536

نوٹ📝:

  1. اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
  2. صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
  3. ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
  4. صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  5. غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
  6. آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
  7. آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

اشتہار/اشتہارات📰:

 ⏬Advertisement