پاکستان نیوی سکول آف لاجسٹکس میں سویلین انسٹرکٹر کی پوسٹ کے لیے قابلیت، تجربے اور عمر کی حد کے درج ذیل معیار کے مطابق موزوں اور توانا امیدواروں سے سالانہ کنٹریکٹ (قابل تجدید) کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔
عہدے 👨💼:
- سویلین انسٹرکٹر Civilian Instructor
تعلیم کی حد 🧾:
- ایم فل / ماسٹرز ڈگری مینیجمنٹ سائنسز MPhil / Masters Degree in Management Sciences
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 20 جنوری 2023
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- درکار اہلیت کے حامل مرد/خواتین اپنی سی وی CV / Resume مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔


