پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر ایک باڈی کارپوریٹ کے طور پر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر ایکٹ 2019 کے ذریعے کام کر رہا ہے جسے پنجاب کی صوبائی اسمبلی نے منظور کیا ہے۔ PKLI اور RC کی نگرانی مذکورہ ایکٹ کے ذریعے تشکیل کردہ ایک آزاد بورڈ آف گورنرز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ہمیں (PKLI اور RC) تقریباً 150 نرسوں کے عہدوں پر بھرتی کا اعلان کر رہے ہیں:
عہدے 👨💼:
- نرسز (Nurses) ------150
تعلیم کی حد 🧾:
- بی ایس این جنرک ، پوسٹ آر این، ڈپلومہ ان جنرل نرسنگ
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 20 فروری 2022 (اشتہار کی اشاعت سے تین ماہ تک)
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- اپلائی کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پہ کلک کریں۔
- https://jobs.pkli.org.pk:440/
- صرف آن لائن درخواستوں پہ غور کیا جائے گا۔
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
