کنٹریکٹ کی بنیاد پہ مندرجہ ذیل آسامیوں پہ درخواستیں مطلوب ہیں
عہدے 👨💼:
- پروفیسر
- ایسوسی ایٹ پروفیسر
- اسسٹنٹ پروفیسر
- سینئیر رجسٹرار
- ڈیمانسٹریٹر
تعلیم کی حد 🧾:
- PMC/PM&DC کے کرائٹیریا کے مطابق
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- تاریخ اشاعت (8 دسمبر 2022) سے 15 دن تک
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- تعلیمی اسناد،ڈگری،ڈپلومہ جات،تجربہ کی اسناد،اہلیت کی سند کی تصدیق شدہ کاپیاں، بمع Cover Letter کے ساتھ تفصیلی CV، جس کو اوپر آسامی کا نام لکھا ہو، اور 4 تصدیق شدہ تصاویر مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
PROF MULAZIM HUSSAIN BUKHARI
PRINCIPAL
AZAD JAMMU AND KASHMIR MEDICAL COLLEGE MUZAFFARABAD
PH. 05822-920527-28
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
