خواہشمند امیدواران 21 نومبر 2022 تک نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کرکے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ مزید FPSC کی ویب سائٹ پر جا کے فیس چالان اور دیگر معلومات حاصل کریں۔
عہدے:
- سینئیر ایلیمنٹری ٹیچر (فزیکل) (زنانہ) (تعداد آسامیاں: 72) (کیس: 184)
- سسٹم اینالسٹ
- جنرل سٹاف آفیسر
- ایسوسی ایٹ پروفیسر (زنانہ)
- لیکچرر ، ریاضی (زنانہ)
- اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایم آئی ایس)
- انسپکٹر کسٹم
- رجسٹرار
- ڈپٹی کمشنر پلاننگ
- اسسٹنٹ ڈائریکٹر
- اسسٹنٹ سائنٹفک ایڈوائزر
- فشریز ڈویلپمنٹ کمشنر
- جونئیر سائنٹفک آفیسر
- سویلین سٹور آفیسر (گریڈ 1 اور 2)
- سینیر ریسرچ آفیسر
- اسسٹنٹ چیف فارماسسٹ
- سویلین سیکیورٹی آفیسر
- اسٹیبلشمنٹ اینڈ کیش آفیسر
- (دیگر)