گورنمنٹ آف پاکستان- نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن، ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم اسلام آباد میں مندرجہ ذیل ریگولر آسامیوں پہ پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں:
عہدے 👨💼:
- اسسٹنٹ
- یو ڈی سی / اپر ڈویژن کلرک
- اکاؤنٹنٹ
- ایل ڈی سی / لوئر ڈویژن کلرک
- پبلیکیشن اسسٹنٹ
- کیشیئیر
- فوٹو پرنٹر
- ٹیکنیکل اسسٹنٹ
- لائبریری اسسٹنٹ
- ڈرائیور
- دفتری
تعلیم کی حد 🧾:
- مڈل / میٹرک / انٹرمیڈیٹ / بی کام / پرائمری پاس / گریجوایشن
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- تاریخ اشاعت: ڈان اخبار 11 دسمبر 2022 سے 15 دن تک درخواست دے سکتے ہیں۔
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- درخواستیں (بغیر کسی تعلیمی / تجربہ کی اسناد لف کیے) مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
Assistant Director (Admin)
Ph. 051-9252321
Sir Syed Memorial Building, 19-Attaturk Avenue, G-5/1, Islamabad.
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
