لیڈی کیڈٹ کورسز (LCC):
|
کیٹیگری |
تعلیمی قابلیت |
|
کارپس آف انجنئیرز (Corps of Engineers) |
مندرجہ ذیل میں بی ای / ایم ایس (BE/MS in the following): · جی آئی ایس اینڈ آر ایس GIS&RS · ماحولیاتی انجنئیرنگ Environmental Engineering · سول انجنئیرنگ Civil Engineering |
|
کارپس آف سگنلز (Corps of Signals) |
مندرجہ ذیل میں بی ای (BE in the following) · الیکٹریکل انجنئیرنگ Electrical Engineering · سافٹ وئیر انجنئیرنگ Software Engineering · انفارمیشن سیکیورٹی Information Security |
|
سگنلز - انفارمیشن ٹیکنالوجی (Signals – Information Technology) |
مندرجہ ذیل میں بی ایس / بی ای BS/BE in the following : · سافٹ وئیر انجنئیرنگ Software Engineering · کمپیوٹر انجنئیرنگ Computer Engineering · کمپیوٹر سائنسز · سسٹم انجنئیرنگ · انفارمیٹکس / سائبر سیکیورٹی |
|
آرمی سروس کارپس |
ایم ایس / ایم ایس سی (کنٹریکٹنگ / پروکیورمنٹ / فِن مینیجمنٹ ) ایم ایس / ایم ایس سی (سپلائی چین مینیجمنٹ) |
|
کارپس آف آرڈنینس |
بی ایس / بی ای / ایم ایس سی (الیکٹریکل انجنئیرنگ) |
|
کارپس آف الیکٹریکل اینڈ مکینکل انجنئیرنگ |
مندرجہ ذیل میں بی ای: · الیکٹرونکس انجنئیرنگ · مکینکل انجنئیرنگ |
|
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) |
ماسٹرز / بی ایس (میڈیا سٹڈیز / جرنلزم / آئی آر / پیس اینڈ کنفلکٹ سٹڈیز / سٹریٹ سٹڈیز) |
عمر کی حدود:
یکم مئی 2023 تک زیادہ سے زیادہ 28 سال
رجسٹریشن کی آخری تاریخ :
- 28 نومبر تا 18 دسمبر 2022
اپلائی کا طریقہ کار :
- ارجسٹریشن کے لیے پاک آرمی ویب سائٹ پہ جائیں۔
نوٹ:
1. اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
2. صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
3. ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
4. صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
5. غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
6. آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
7. آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
اشتہار/اشتہارات:
⏬Advertisement
