وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک سرکاری ادارہ کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے تجربہ کار اور مستعد پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
عہدے 👨💼:
- پروٹوکول آفیسر (Protocol Officer)
- ریسیپشنسٹ (Receptionist)
- اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکریٹری (Assistant Private Secretary)
- سٹور مین ٹیکنیکل (Store Man Technical)
- ٹیلی فون آپریٹر (Telephone Operator)
- ڈرائیور (Driver)
- نائب قاصد (Peon)
- آئیلر (Oiler)
تعلیم کی حد 🧾:
- تعلیم یافتہ / پرائمری / میٹرک / انٹرمیڈیٹ / گریجوایٹ (Literate / Primary/ Middle / Matric / Intermediate / Graduate)
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 8 دسمبر 2022
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- درخواست کے ہمراہ تصدیق شدہ ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی سرٹیفیکیٹ کی نقول مندرجہ ذیل پتہ پہ بذریعہ ڈاک / کورئیر ارسال کریں۔
SO Admin, PO Box No. 1604, GPO, Islamabad
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
.jpeg)